لوگ اتنے ڈھیٹ کیوں ہیں؟ جو بات نہیں مانتا اسے ڈنڈے ماریں
سابق عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سختی کرنے کا مطالبہ کر دیا
محمد علی ہفتہ 27 مارچ 2021 19:50
اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ آخر لوگ اتنے ڈھیٹ کیوں ہیں؟ پیار سے بات نہیں سمجھنی تو پھر پلان بی موجود ہے، اور وہ یہ ہے کہ ڈنڈا اٹھا لیا جائے۔ جو لوگ کرونا ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہے انہیں ڈنڈے مارے جائیں۔ دوسری جانب معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کل سخت اقدامات اٹھانے جارہی ہے ، شدید لاک ڈاؤن کی طرف جاسکتے ہیں ، پنجاب کے شہری پیار کی زبان نہیں سمجھ رہے جس کی وجہ سے سختی کرنا پڑے گی ، جس کے نتیجے میں پنجاب بھرمیں لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے ،کیوں کہ عوام نےاسمارٹ لاک ڈاؤن کوسنجیدہ نہیں لیا ، ایس اوپیزکی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں ، ایسی صورتحال میں مکمل لاک ڈاؤن واحدحل ہوگا، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ کل ہوگا ، این سی اوسی اجلاس میں سخت اقدامات اٹھانےجارہےہیں ، پنجاب کی انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد کرائے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراور تاجکستان کے وزیرخارجہ سراج الدین کی ملاقات ، کاسا۔1000، دیگررابطہ کاری منصوبوں پر جلد عملدرآمد بارے تبادلہ خیال
-
ڈبل روٹی ، بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے ردو بدل کو سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل کرلیا گیا
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
ہیٹ ویو کے باوجود سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ
-
عوام کیلئے خوشخبری،ریلوے نے مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں50فیصد تک کمی کر دی
-
چوہدری پرویز الہٰی نو مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد
-
لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بچے کی ہلاکت اور اے سی بند ہونے پر جھگڑا،لواحقین کے تشدد سے 2ڈاکٹرز سمیت6زخمی
-
پاکستانی طلبہ پر حملہ کرنے والوں کو سزا دی جائے گی،کرغیزستان
-
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیاحوں کے لیے اپنے طیارے فرانس کیوں بھیج رہے ہیں؟
-
ایران خود صدر ابراہیم رئیسی کی موت کا ذمہ دار ہے، امریکہ
-
کوئی کسی کی طرف سے پریس کانفرنس کرتا ہےتو کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن اختر کیانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.