پولیو مہم کے پہلے تین دن 4لاکھ8ہزار275بچوں کو قطرے پلا دئیے گئے ہیں،انور جپہ
جن علاقوں میں پولیو ٹیم نہیں پہنچیں والدین ایمرجنسی نمبر 0539260105پر کال کر سکتے ہیں،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 1 اپریل 2021 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انسدا د پولیو ٹیموں کو 3لاکھ68ہزار بچے گھروں میں دستیاب ہوئے جبکہ باقی بچوں کو دوبارہ تلاش کرکے قطرے پلائے گئے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم اور انسداد پولیو ٹیموں کے ممبران اپنی انتھک کاوشیں جاری رکھیں، ملک سے پولیو کے خاتمے کے مشن کی تکمیل، ہدف کے حصول کیلئے کام کرنے کیساتھ یقینی بنایا جائے کہ ضلع گجرات میں کوئی بھی بچہ پولیو سے بچا کے قطروں سے محروم نہ رہ جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.