صبینہ سید طحہٰ جی کی نئی میوزک ویدیو ’’پیار دا میٹر‘‘ میں جلوہ گر
پیر 5 اپریل 2021 11:50
(جاری ہے)
امید ہے کہ ناظرین بھی اس سے ویسے ہی لطف اندوز ہونگے جتنا کہ ہم اس کی شوٹنگ کے دوران ہوئے۔
صبینہ سید آج کل دو سیریلز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اگلے چند ماہ میں ہم ٹی وی پر نشر کیے جائیں گے۔اداکارہ اور ماڈل صبینہ سید نے ڈرامہ ’’یقین کا سفر‘‘ سے شہرت پائی جس کے بعد اے آر وائی زندگی کے سیریل’ ’ بدبخت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیااور اپنی منفرد صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ انہوں نے پاکستانی باکس آفس پر کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم’ ’پرواز ہے جنوں‘‘ کے ذریعے فلمی کریئر کا آغاز کیا ۔ باصلاحیت اداکارہ کئی میوزیکل ویڈیوز کا بھی حصہ رہ چکی ہے جن میں میوزیکل بینڈ’ ’ای شارپ‘‘ کی ویڈیو’ ’اوہ شبانہ‘‘ اور طحہٰ جی کی ویڈیو’ ’ من میں تو ‘‘ قابلِ ذکر ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.