فیصل آباد ،پنجاب حکومت کا گندم خریدنے کیلئے 170 ارب روپے کا قرض لینے کا فیصلہ
ہفتہ 10 اپریل 2021 14:06
(جاری ہے)
پنجاب حکومت نے گندم کی فی من قیمت 1800 روپے مقرر کی ہے، جس کے لیے حکومت نے 170 ارب روپے کا تخمینہ لگایا ہے، تاہم حکومت اس بار بھی بینکوں سے قرض لیکر گندم خریدے گی، سٹیٹ بینک آف پاکستان کی شرائط کے مطابق شرح سود بھی مقرر کردی گئی ہے۔
فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں گندم کی خریداری کے لیے 300 سے زائد سنٹرز کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، پنجاب بھر میں گندم کی خریداری کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت پر پہلے بھی گندم کی مد میں واجب الادا رقم 390 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، شرح سود دن بدن بڑھتا جارہا ہے، وفاق کی جانب سے بھی گندم کی مد میں ملنے والی رقم تاحال واجب الادا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.