استعفے دیں گے اور نہ پی ڈی ایم چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کا فیصلہ
پی ڈی ایم کو فوری طور پر نہ چھوڑا جائے،جو پی ڈی ایم توڑنا چاہتے ہیں انہیں بے نقاب کیا جائے، پی پی رہنماوں کی تجویز
دانش احمد انصاری اتوار 11 اپریل 2021 21:34
(جاری ہے)
اجلاس میں پی ڈی ایم کی جانب سے استعفوں کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ مستقبل میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر بھی غورکیاگیا۔
اجلاس میں پی ٹی آئی اورآئی ایم ایف ڈیل کے معیشت پراثرات اورسٹیٹ بینک آرڈیننس پر بھی بات چیت ہوئی،سی ای سی اجلاس میں کشمیر پر پی ٹی آئی کی کنفیوڑ پالیسی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سی ای سی کے شرکا کو کل ہونے والی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی،پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے شرکا کی دی گئی پالیسی کے تحت مراد علی شاہ کل مشترکہ مفادات کونسل میں عوام کا مقدمہ لڑیں گے۔ذرائع کے مطابق بلاول ہاوس میں پی پی سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کاشوکاز نوٹس زیربحث آیا،بلاول نے اجلاس کے شرکا کو شاہد خاقان کاشوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا،بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا،بلاول کی جانب سے نوٹس پھاڑنے پر شرکا نے تالیاں بجائیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عزت کیلئے سیاست کرتے ہیں، عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ،بلاول بھٹو نے کہاکہ پی ڈی ایم میں ہم برابری کی بنیاد پر شامل ہوئے تھے لیکن یہ کوئی طریقہ نہیں کہ ہمیں ڈکٹیٹ کیا جائے یا کوئی نوٹس دے دیا جائے، پی ڈی ایم میں ہم کسی کو جواب دہ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.