امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان
فہرست میں 20 روسی اداروں سمیت 12 سرکاری اور خفیہ ایجنسی کے اہلکار شامل ہیں،رپورٹ
جمعرات 15 اپریل 2021 15:36
(جاری ہے)
واضح رہے ایک امریکی انٹیلی جینس رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 2020 کے انتخابات میں روس کے صدر پیوٹن کے ساتھ ایران نے بھی انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کو 2020 کے امریکی انتخاب میں مداخلت کی قیمت چکانی پڑے گی۔
اس سے قبل 2016 کے صدارتی انتخاب میں بھی ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن کے خلاف صدر ٹرمپ کو مدد فراہم کرنے کے حوالے سے روس پر الزامات عائد کیے گئے تھے اور سابق صدر کو اپنی مدت میں مسلسل اس الزام کا سامنا رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.