ہم افغانستان میں نہیں رہنا چاہتے کیونکہ ہمیں چین پر نظر رکھنا زیادہ ضروری ہے
امریکہ نے افغانستان سے فوجیں نکالنے کے لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو تیز کر دیا
سجاد قادر منگل 20 اپریل 2021 05:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری ایجنڈا فہرست میں اب دیگر بہت سے اہم معاملات میں جن میں چین کے ساتھ تعلقات اور موسمیاتی تبدیلی سمیت کووڈ کی صورتحال ہے لہذا اب ہمیں اپنی طاقت اور وسائل کو یہاں خرچ کرنا ہوگا۔
جبکہ دوسری طرف امریکا سمیت متعددممالک نے طالبان کو استنبول سمٹ میں شرکت پر راضی کرنے کے لئے کوششیں تیز کردیں، دوحہ میں طالبان کے ساتھ میٹنگز کا سلسلہ چل پڑا ہے۔طالبان کو استنبول سمٹ میں شرکت پر راضی کرنے کے لئے کوششیں تیز ہو گئیں، دوحہ میں میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے،، امریکا، قطر، اقوام متحدہ اور ترکی کے نمائندوں کی طالبان سے ملاقات ہوئی۔تمام وفود طالبان کو گیارہ ستمبر تک دوحہ معاہدے پر عمل درآمد ہونے یقین کی دہانی کرانے کی کوششیں کرتے رہے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کسی کے مفا د میں نہیں ہے، اگر طالبان حکومت کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور اپنا اقتدار تسلیم کرناچاہتے ہیں تو انہیں سیاسی عمل کا حصہ بننا ہوگا۔اینٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغان فورسز کی ٹریننگ جاری رکھے گا، اب تک 3لاکھ فوجیوں کو ٹریننگ دی جا چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
-
پوری قوم دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر آصف زرداری
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاور ڈویژن این ٹی ڈی سی کی تنظیم نو کرے گا،بنیادی ڈھانچے اور ٹیکنالوجی کی کمی کی وجہ سے کچھ رکاوٹیں موجود ہیں، وزیر توانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.