دُبئی کے ویزہ ہولڈرز کے لیے اب بڑی سہولت متعارف کرا دی گئی
DubaiNowایپ کے ذریعے والدین اور رشتہ داروں کے لیے آن لائن رہائشی ویزہ اپلائی کر سکیں گے
محمد عرفان منگل 4 مئی 2021 13:03
(جاری ہے)
اس علاوہ گزشتہ سال نومولود بچوں، اہلیہ اور بچوں کے رہائشی ویزہ سے متعلق خدمات بھی میسر ہو رہی ہیں۔ DubaiNow ایپ پر GDRFA کی زیر کفالت افراد کے رہائشی ویزوں، انٹری پرمٹس اور متعلقہ رپورٹس کی درخواست کرنے،وزٹ ویزہ اور رہائشی ویزہ ہولڈرز کی ویزہ ایپلی کیشنزاور انٹری پرمٹس کا سٹیٹس معلوم کرنے اور آفیشل سفر کی درخواست کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
ان آن لائن خدمات کے باعث لوگوں کو سروس سنٹرز جانے کی خواری سے نجات مل جاتی ہے ، خصوصاً گرمی کے موسم میں سہولت بہت مفید ثابت ہوتی ہے اور قیمتی اور سفری اخراجات کی بھی بچت ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ DubaiNow ایپ پر 36 سرکاری و نجی اداروں کی 130 سے زائدسروسزمہیا کی جا رہی ہیں جو کہ بارہ زمروں یعنی بلز، موبائل، ہیلتھ، ایجوکیشن، ڈرائیونگ، ہاؤسنگ، ریزیڈنسی،پولیس، ٹریول، اسلام، عطیات و خیرات اور جنرل سروسز شامل ہیں۔ سمارٹ دُبئی کا کہنا ہے کہ عنقریب مزید ایسی خدمات مہیا کی جائیں گی جس سے صارفین کے وقت کی بڑی بچت ممکن ہو گی ۔دُبئی ایپ کی درجنوں سروسز کی بدولت ایک صارف کے سروسز سنٹرز جانے کے سالانہ اوسطاً 23 چکر بچ جاتے ہیں۔جس سے تقریباً 28 قیمتی گھنٹے بچ جاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.