کوئٹہ میں سریاب کے علاقہ میں دھماکہ، ایک شخص زخمی
پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ میڈیا ذرائع
سمیرا فقیرحسین پیر 10 مئی 2021 11:30
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے 2 مختلف واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوئے ، دہشت گروں نے مارگٹ کے علاقہ میں سکیورٹی ڈیوٹی پر معمور ایف سی کے دستے پر حملہ کیا ، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکارلانس نائیک سید حسین شاہ ، سپاہی فیصل محمود اورسپاہی نومان الرحمان شہید اور ایک سپاہی زخمی ہوگیا ، واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھا۔
دہشت گردی کا دوسرا واقعہ تربت کے علاقہ شیر بندی میں پیش آیا ، جہاں دہشت گردوں نے پاک ایران سرحد پر گشت کرنے والے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے جوانوں پر حملہ کیا ، اس حملے میں ایف سی کے 4 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.