لاک ڈائون کے دوران خریداری کیلئے آنیوالی خواتین کی تذلیل کرنیوالی اے سی نارروال تبدیل

اتوار 16 مئی 2021 18:00

لاک ڈائون کے دوران خریداری کیلئے آنیوالی خواتین کی تذلیل کرنیوالی ..
iلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2021ء) پنجاب حکومت نے لاک ڈائون کے دوران خریداری کے لئے آنے والی خواتین کی تذلیل کرنے والی اسسٹنٹ کمشنر نارروال سیدہ تہنیت بخاری کو او ایس ڈی بنا دیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17کی خاتون آفیسر کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن میں رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ سیدہ تہنیت بخاری نے چند روز قبل لاک ڈائون کے دوران خریداری کے لئے آنے والی دو خواتین کی بازار میں تذلیل کی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :