اس وقت کامیابی حاصل کی جب مجھے صحیح طرح سے کیمرے کا سامنا کرنا بھی نہیں آتا تھا ‘ ریما
جاوید فاضل مرحوم کی نظر شناسی تھی جنہوں نے میرے اندر چھپی فنکار ہ کو ڈھونڈ لیا‘ نامور اداکارہ کی گفتگو
ہفتہ 22 مئی 2021 12:03
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جاوید فاضل نے نوے کی دہائی میںبننے والی فلم ’’بلندی ‘‘ میں مجھے اور شان کو کاسٹ کیا او راس کے بعد ہم نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور شوبز میں کامیابیاں ہمارا امقدر بنتی چلی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے گھر سے واحد لڑکی ہوں جس نے شوبز میں قدم رکھا لیکن میں نے کبھی اپنے گھر والوں کی عزت پر حرف نہیں آنے دیا۔ ریما نے کہا کہ میں اچھی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کرر ہی ہوں اورمیری کوئی نیکی تھی کہ مجھے ڈاکٹر صاحب جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.