ٹرنسپورٹروں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کسٹم آفس لکپاس کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کردیا
پیر 31 مئی 2021 23:38
(جاری ہے)
اور ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اور متعلقہ اعلی حکام سے بھی رابطہ کیا۔
۔جس پر ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندوں نے ڈپٹی کمشنر مستونگ کے تعاون کا شکریہ اداکیا۔اور آئندہ کسی ٹرانسپورٹرز کوکئی بھی مسئلہ درپیش ہونے پر ڈپٹی کمشنر سے رابطہ کرینگے۔ڈپٹی کمشنر مستونگ مجیر(ر)محندالیاس کبزئی نے ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی چوٹے مسلے پر روڈ وہ ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔اور قومی شاہراہ بلاک کرنے سے اجتناب کرے کیونکہ روڈ بلاکنگ سے مسافروں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتاہیں۔عوامی مشکلات کسی صورت برداشت نہیں کرینگے کہ عوام کا روڈ پر ازیت دے اور انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔ایسی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اور قانون کو کسی کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے اس موقع پر نائب تحصیلدار دشت عبدالمنان و دیگر حکام بھی موجود تھے واضع رہے گزشتہ شب کسٹم حکام نے نوشکی کسٹم چیک پوسٹ پر ٹرانسپورٹرز کے گاڑی پکڑ کر لکپاس منتقل کررہے تھے کہ درینگڑھ کے علاقے میں ٹرانسپورٹرز اور کسٹم کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کے بعد ٹرانسپورٹروں نے لکپاس کسٹم آفس کے سامنے رکاوٹیں کڑی کرکے روڈ احتجاجا بلاک کردیا۔تین گھنٹے سے زیادہ بلاک رہا۔مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.