ٹارزن کا کردار ادا کرنے والے اداکار اہلیہ سمیت حادثے میں ہلاک
ولیم جوزف لارا چھوٹے طیارے کے ذریعے امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک سے دوسرے شہر کے لیے فضائی سفر کر رہے تھے کہ ان کا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا
منگل 1 جون 2021 11:54
(جاری ہے)
ولیم جوزف لارا نے اداکاری سے قبل مارشل آرٹ اور ماڈلنگ میں بھی فن کا مظاہرہ کیا تھا لیکن جلد ہی انہوں نے 1990 سے قبل ہی اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔
ولیم جوزف لارا نے فلم ’نائٹ وارز‘ میں امریکی فوجی کا کردار ادا کرنے سے اداکاری کا آغاز کیا اور اگلے ہی سال 1989 میں انہیں شہرہ آفاق ٹیلی فلم ’ٹارزن منہٹن‘ میں مرکزی کردار دیا گیا۔ولیم جوزف لارا کو ’ٹارزن‘ کا کردار ادا کرنے سے ہی شہرت ملی تھی، ان کی مذکورہ فلم ’سی بی ایس‘ ٹی وی نے تیار کی تھی، جسے دنیا کے متعدد ممالک میں بھی اس وقت ٹی وی پر دکھایا گیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.