بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس کل ہفتہ کو ہوگا

جمعہ 4 جون 2021 15:20

بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس کل ہفتہ کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2021ء) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس کل ہفتہ کو ہوگا،بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید حفیظ آغا نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اجلاس میں گذشتہ ایونٹس کی رپورٹ ، ایسو سی ایشن کی کارکردگی اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کے ساتھ ساتھ 25جون سے شروع ہونے والے بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے انتظامات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی،اجلاس میں کرونا وائرس سے بچائو کے لئے حکومتی ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا،

متعلقہ عنوان :