شعیب اختر نے عبدالرزاق کو پاکستان کا بہترین آل راؤنڈر قرار دیدیا
عبدالرزاق 2009ء کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے رکن تھے، فائنل میں انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کی تھیں
ذیشان مہتاب جمعرات 10 جون 2021 15:54
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 41 سالہ عبدالرزاق 2 دسمبر 1979ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 5 نومبر 1999ء کو برسبین میں آسٹریلیا کیخلاف کیا اور 2006ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلا ۔
عبدالرزاق نے ون ڈے کیریئر کا آغاز یکم نومبر 1996ء کو لاہور میں زمباوے کیخلاف کیا اورآخری ون ڈے میچ 18 نومبر 2011ء کو دبئی میں سری لنکا کیخلاف کھیلا۔ عبدالرزاق نے 46 ٹیسٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کے علاوہ 1946 رنز بنائے، 265 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ان کے رنز کی تعداد 5080 رہی اور 269 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے اور انہوں نے متعدد بار عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستانی ٹیم کو فتوحات دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ 2009ء کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے بھی رکن تھے اور فائنل میں انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.