اسسٹنٹ کمشنر مری نے مال روڈ پر واقع تین کمرشل دکانوں کا غیر قانونی قبضہ چھڑوالیا

جمعہ 11 جون 2021 23:49

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) اسسٹنٹ کمشنر مری نے مال روڈ پر واقع تین کمرشل دکانوں کا غیر قانونی قبضہ چھڑایا، ان دکانوں کو سر بمہر کیا اور ان کا قبضہ میونسپل کمیٹی مری کے حوالے کیا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں انہوں نے لاک ڈاؤن اوقات اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔

متعلقہ عنوان :