وفاقی بجٹ پاکستان کے غریب آدمی کا بجٹ ہے ، راجہ راشد حفیظ
ہفتہ 12 جون 2021 12:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اشیائے خورد ونوش بالخصوص پھلوں او ر سبزیوں کی عوام تک پہنچ کو سستا اور سہل بنانے کیلئے آڑھتیوں اور مڈ ل مین کا کردار ختم کرنے جیسے اقدامات مہنگائی کو لگام دینے کی بے مثال کوشش ہیں اور یہ بھی پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے ۔
اس سے قبل حکمرانوں کی سرپرستی میں مختلف مافیاز اشیائے خوردونوش کو انتہائی سستے داموں خرید کو ذخیرہ کرتے اور بعد میں من مانی قیمتوں پر انہیں مارکیٹ کرتے تھے ۔ راجہ راشد حفیظ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے عوام دوست بجٹ نے اپوزیشن کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے اور وہ اسے پڑھے بغیر محض تنقید برائے تنقید کے تحت بے بنیاد واویلا کر رہے ہیں ۔ حقیقت میں اس بجٹ میں ہر شعبہ کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی فلاح و بہبود کی بنیاد رکھی گئی ہے جس کی مخالفت کرنے والے دراصل عوامی بہبود کی مخالفت کر رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.