وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت (آج)مالی سال 2021-22 کا بجٹ صوبائی اسمبلی پیش کرینگے
اتوار 13 جون 2021 20:05
(جاری ہے)
مواصلات کے شاندار منصوبے معاشی سرگرمیوں میں اضافے اور صوبے میں نقل و حرکت میں آ سانی کو یقینی بنائیں گے۔
پنجاب کا آ ئند ہ بجٹ معاشی ترقی کا بجٹ ہو گا جس میں ترقیاتی پروگرام اور ریکارڈ فنڈز مہیا کیے جائیں گے۔ صحت کے لیے مختص بجٹ دسمبر 2021تک پنجاب کے 100فیصد ابادی کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت مہیا کرے گا۔ مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ ہسپتالوں، اور تحصیل اور ضلع کی سطح پر ہسپتالوں میں عدم موجود سہولیات کی فراہمی اور بچوں کے لیے کارڈیک ہسپتال کا اعلان کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت پنجاب کے ہر ضلع میں کم از کم ایک یونیورسٹی کے قیام کو یقینی بنا رہی ہے اسی تناظر میں بجٹ میں مختلف اضلاع میں پونیورسٹیوں کے قیام کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ پنجاب کے پرائمری سکولوں کی ایلیمیٹری سطح تک آپ گریڈیشن پسماندہ علاقوں میں بچوں میں مڈل سطح کی تعلیم کی ترغیب پیدا کرے گی۔ بجٹ میں سکولوں کی آپ گریڈیشن کے لیے فنڈز مختص ہوں گے۔ بجٹ میں سوشل سیکٹر میں کی ترقی کے لیے فنڈز میں اضافہ عمل میں لایا جا رہا ہے۔ بجٹ مزدور طبقہ کے لیے روزگار کے مواقع میں خاطر خواہ اضافے کو یقینی بنائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.