دلے والا ،کنویں کی کھدائی کے دوران تین افراد دب کر جاں بحق

پیر 14 جون 2021 21:50

دلیوالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) کنویں کی کھدائی کے دوران تین افراد دب کر جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دٴْلیوالا کا نواحی علاقہ بڑنگہ میں کنویں کی کھدائی کے دوران دیوار گرنے سے تین افراد مٹی کے نیچے دب گئے جنہیں نکالنے کیلئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور امدادی کاموںمیں حصہ لیا ،بڑنگہ میں مزدور کنویں کی کھدائی میں مصروف تھے کہ اچانک دیوار ان پر آ گری کنویں میں موجود افراد کے نام مستری خیل احمد چیبر کے رہائشی تھے اور دو افراد بڑنگہ کے رہائشی حسن علی ولد شیرعلی اعوان اور محمد ثقلین ولد امیر عالم اعوان کنویں میں اترے تو دیوار گرنے سے وہ پھنس کر رہ گئے سانس بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے۔

متعلقہ عنوان :