Live Updates

مزدور وں کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقر ر

پیر 14 جون 2021 22:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور وں کی کم سے کم اجرت 17,500روپے ماہانہ سے بڑھا کر 20000روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :