بلو چستان کا مالی سال 2021-22کا بجٹ پرسوں پیش کیا جائیگا

بدھ 16 جون 2021 16:56

بلو چستان کا مالی سال 2021-22کا بجٹ پرسوں پیش کیا جائیگا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) بلو چستان کا مالی سال 2021-22کا بجٹ 18 جون سہ پہر چار بجے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بجٹ پیش کر نے کے بعد 21سے 23جون تک مالی سال 2021-22کے بجٹ پر عام بحث ہو گی جبکہ 24جون کو ضمنی بجٹ پر بحث اور ضمنی مطالبات زر2020-21پیش کئے جائیں گے 25جون کو سالانہ مطالبات زر 2021-22اور ما لی مسو دہ قانون برائے 2021کو زیر غو لا کر منظور کیا جائے گا 26جون کو منظور شدہ اخراجات گو شوارہ بابت مالی سال 2021-22اور ضمنی منظور شدہ اخرا جات کا گو شوارہ بابت مالی سال 2020-21ایوان کے میز پر رکھے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :