چکوال،منڈی مویشیاں میں دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین افراد جاں بحق
بدھ 16 جون 2021 17:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق افتخار حیدر ولد حق نواز ، دانیال علی، نواز ولد سرفراز علی اور محمد علی ولد ذوالفقار مسلح ہوکر جب منڈی مویشیاں پہنچے تو وہاں پر ان کا سامنا ڈھاب لوہاراں کے محمد انس، چک نورنگ کے چوہدری اسرار اور ڈھاب لوہاراں کے محمد عدیل سے ہوا۔
فریقین کی فائرنگ کے نتیجے میں 36سالہ علی نواز ولد جبار خان موقع پر جاںبحق جبکہ افتخار حیدر ولد حق نواز بھی قتل ہوگیا، 22سالہ محمد یعقوب کو بھی گولیاںلگیں۔ وقوعے کے بعد کئی گھنٹے کے بعدچوہدری اسرار ساکن چک نورنگ جو کہ شدید زخمی تھا جاں بحق ہوگیا۔ صدر پولیس چکوال نے موقع پر نعشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر چکوال پہنچایا قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔ جھگڑا زمین کے تنازعے پر بتایا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.