
پاکستانی نژاد ڈاکٹرعبدالحفیظ نے ‘ممبرآف دی برٹش ایمپائر’ کا اعزاز حاصل کرلیا
بدھ 16 جون 2021 21:07

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد ڈاکٹر عبدالحفیظ کو میڈیکل کے شعبے میں غیر معنولی خدمات پر ملکہ برطانیہ نے ممبر آف دی برٹش ایمپائر اعزاز سے نواز دیا ، جنرل فزیشن ڈاکٹر عبدالحفیظ کا آبائی تعلق فیصل آباد سے ہے۔
ڈاکٹرحفیظ ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنزاینڈسرجنز کے بانی اورسی ای او ہیں اور 10سال سے نارتھ ویسٹ میں بطور جنرل فزیشن خدمات سر انجام دے رہے ہیں جبکہ یونیورسٹی آف مانچسٹر کے میڈیکل سکول میں کلینیکل ٹیوٹربھی رہے۔ڈاکٹر عبدالحفیظ نے بطور پاکستانی ڈاکٹر اس اعزاز کا ملنا باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسوسی ایشن اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں کام کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.