اسد قیصر صاحب!آپ کتنے بے بس ہیں یہ افسوس والی بات ہے
حکومت نے رویہ نہ بدلا تو ہم سے بھی اچھے کی توقع نہ رکھے، شہباز شریف
سجاد قادر جمعرات 17 جون 2021 07:11
(جاری ہے)
سپیکر کو چاہیے تھا کہ وہ اس طوفان بدتمیزی کو روکتے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ تین ماہ میں کرپشن ختم کرنے کے دعویدار بدترین بدعنوانی میں ملوث، سرعام عوام کی جیبیں کاٹی جا رہی ہیں۔
میاں شہباز شریف نے یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ اسمبلی اجلاس کے دوران آج پھر شور شرابا ہوتا رہا۔ لیگی اراکین نے صورتحال کے پیش نظر اپوزیشن لیڈر کے گرد حصار بنا لیا۔ سپیکر اسد قیصر ارکان کو بار بار خاموشی اختیار کرنے کی تلقین کرتے رہے۔شہباز شریف گزشتہ روز اسمبلی اجلاس کی صورتحال پر سخت برہم نظر آئے، انہوں نے اپنے خطاب میں سپیکر اسد قیصر سے گلے شکوے بھی کئے جبکہ حکومتی اراکین پر ایوان کا تقدس مجروح کرنے کا الزام بھی لگایا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میری تقریر میں مداخلت کی کوئی مثال نہیں ملتی، تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اپوزیشن لیڈر بات کرے اور مداخلت کی جائے۔انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس کا خمیازہ یہ بھگتیں گے اور تاریخ آپ کو ذمہ دار ٹھرائے گی۔ آپ نے ایوان کا تقدس مجروح کروایا ہے۔ اس دوران بھی حکومتی بنچوں سے شور شرابا جاری رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.