قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے ٹوکن ٹیکس 30جون تک ادا کیا جائے،حکومت پنجاب کی موٹر وہیکل ٹیکس نادہندگان کو ہدایت
جمعرات 17 جون 2021 17:27
(جاری ہے)
ایک حکومتی مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون ایپ 'ای پی' کے ذریعہ بھی ٹوکن ٹیکس گھر بیٹھے ادا کیا جا سکتا ہے اور اس صورت میں پانچ فیصد خصوصی رعایت بھی دی جائے گی۔ عوام کو مطلع کیا گیا یے کہ ٹوکن ٹیکس نا دہندگان کو گاڑی کی بندش، بھاری جرمانہ، گاڑی کا چالان اور منسوخی رجسٹریشن جیسی قانونی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یکم جولائی سے اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیاں بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر ٹرانسفر نہیں ہونگی۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.