پی ایس ایل ،ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں (کل)شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی
جمعرات 17 جون 2021 17:30
(جاری ہے)
ملتان سلطانز کی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی زیر قیادت میدان میں اتریگی ،ٹیم کے دیگرنمایاں کھلاڑیوں میں شاہد خان آفریدی ، عمران طاہر، کارلوس براتھویٹ ، جانسن چارلس اور کرس لین شامل ہیں، ملتان سلطانز کی ٹیم ٹیبل پر 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پہلے نمبر پر ہے،لاہور قلندرز کی ٹیم کی کمان مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد سنبھالیں گے۔
ٹیم کے دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں بین کٹنگ ،آندرے رسل، ٹام بنٹن اور ڈیل سٹین جیسے تجربہ کار کھلاڑی شامل ہیں۔ لاہور قلندرز کی ٹیم 10پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 24 جون کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.