آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے
جمعہ 18 جون 2021 20:51
(جاری ہے)
عاقب علی اور احمد علی نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کی۔ ایمپائرنگ کے فرائض محمد ریحان اور محمد بشیر نے سر انجام دئیے جبکہ صغیر احمد آفیشل اسکورر تھے۔
انو بھائی پارک ناظم آباد جیمخانہ گرانڈ پر کھیلے گئے میچ میں ناظم آباد جیمخانہ نے فضل الرحمان کرکٹ کلب کو باآسانی 330 رنز سے شکست دیدی۔ ناظم آباد جیمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوورز میں 9 وکٹوں پر 387 رنز بنائے ۔ فراز پٹیل نے 78, محمد وقاص نے 48, قادر خان نے 42, اویس رحمانی نے 38 اور غنی سبحان نے 32 رنز بنائے۔ سمیع اللہ نے تین جبکہ ایاز احمد اور ابراہیم خان دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جواب میں فضل الرحمان اسپورٹس 14.5 اوورز میں صرف 54 رنز بنا کر آٹ ہوگئی ۔ محمد وقاص نے چار جبکہ علی مدثر اور اکرام الحق نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ ایمپائرنگ کے فرائض اصغر شاہ اور شاہد اسلم نے سرانجام دئیے جبکہ جنید افضل آفیشل اسکورر تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.