وزیر اعظم کا امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار
پاکستان کسی صورت امریکہ کو اڈے نہیں دے گا ۔ وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 19 جون 2021
10:28
(جاری ہے)
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل کا اس حوالے سے جاری کیئے گئے بیان میں کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا امریکی ٹی وی کو دیا گیا انٹرویو پیر کی صبح 3 بجے نشر ہو گا۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کچھ روز قبل ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے پاکستان میں امریکی ایئر بیس کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان باتوں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے، پاکستان میں کوئی بھی امریکی بیس نہیں ہے، ایسی کوئی تجویز زیر غور تھی نہ ہے، پاکستان میں امریکی بیس سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ مزید برآں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے، پاکستان اور امریکا کے درمیان 2001ء سے ایئر لائن آف مواصلات فریم ورک ہے، دونوں ملکوں کے درمیان 2001ء سے ایئر لائن آف کمیونی کیشن (اے ایل او سی) اور گراؤنڈ لائنز آف کمیونی کیشن (جی ایل او سی) کوآپریشن ہے، پاکستان نے امریکا کیساتھ کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کال سینٹر کے ذریعے امریکہ میں 703 ملین ڈالر کا فراڈ، 4 فرار اشتہاریوں کے نام جاری
-
نیپال: سیلاب زدگان کے لیے یو این کی پانچ کروڑ ڈالر امدادی اپیل
-
مقبوضہ مغربی کنارے کے تین فلسطینی کیمپوں سے جبری بیدخلی، رپورٹ
-
جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کہ افریقہ کو چھوٹا دکھانا بند کریں
-
جو اپنی کارکردگی کا جواب نہیں دے سکتے، وہ دوسروں پر بیان بازی سے اپنی کمزوریاں نہیں چھپا سکتے
-
ناجائز نظام کی پیداوار جعلی وزیراعلیٰ نے دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور بھارت کو کلین چٹ دے دی
-
اچھرہ کے علاقہ سے اغواء ہونے والی 12 سالہ بچی گوجرانوالہ سے بحفاظت ٹریس کرلی گئی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہیدوں کے شہر لاڑکانہ میں ویلکم کرتے ہیں
-
محسن نقوی کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے واضح اشارہ ہے کہ نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم کرایا جائےگا
-
پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی میں پی ٹی آئی کی ایم پی اے اور ایس ایچ او کا پھڈا
-
بیڈ گورننس نئے صوبے بنانے سے نہیں بلکہ مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے سے ختم ہوگی
-
کراچی میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو پی ٹی آئی کا پورٹیبل جلسہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.