
فریحہ الطاف ویب سیریز میں منفی کردار ادا کرنے کیلئے تیار
وہ سیٹ پر بہت زیادہ انجوائے کررہی ہوں،ہر چیز حیران کن تھی ،سیٹ پر کسی کو نہیں جانتی، سابق ماڈل وفیشن ڈیزائنر
ہفتہ 19 جون 2021 14:05

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 'ان کے کردار کا برا رخ اس وقت سامنے آتا ہے جب وہ غیرقانونی اسقاطِ حمل کرتی ہیں اور اس کا لطف اٹھاتی ہیں، وہ ایک سیریل کِلر جیسی ہیں'۔
فریحہ الطاف نے کہا کہ ویب سیریز میں ان کے تیسرا رخ یہ ہے کہ وہ طعنے دیتی ہیں اور پٴْرتشدد ہیں، ان کا یہ رخ ویب سیریز میں ان کے ملازمین کے لیے ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ ویب سیریز 'دائی' میں وہ ایک طرح سے 3 مختلف کردار ادا کررہی ہیں۔سابق ماڈل نے بتایا کہ 'وہ سیٹ پر بہت زیادہ انجوائے کررہی ہیں، ہر چیز ان کے لیے حیران کن تھی، وہ سیٹ پر کسی کو نہیں جانتی'۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے ہتھیاروں کی نمائش پر عوام سے معافی مانگ لی
-
امیر گیلانی کی اہلیہ ماورا حسین کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر وائرل
-
ماہرخان کونیٹ فلیکس پر پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان فنکاروں پر پھٹ پڑیں،قانونی کارروائی کی دھمکی
-
عزت دینے سے عزت ملتی ہے، زرنش خان کی نادیہ خان پر تنقید
-
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
-
معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کی فنکاروں اور اینکرز کو وارننگ
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.