پامی کی جنرل کونسل کا اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس ، پی ایم سی کے تعلیم دشمن اقدامات کا جائزہ لیا
پامی جنرل کونسل کی پی ایم سی اقدامات کی مذمت ،پامی جنرل کونسل کا پی ایم سی کے بائیکاٹ کا اعلان پامی جنرل کونسل کا ایڈمیشن ریگولیشن 2021 کو معطل کرنے کا مطالبہ،پی ایم سی کے این ایل ای امتحان کو بھی مسترد کر دیا
ہفتہ 19 جون 2021 20:14
(جاری ہے)
جبکہ انہی افراد نے پچھلے سال ملک کے تمام ڈینٹل کالجز جن میں خصوصی طور پر سندھ کے ڈینٹل کالجز ہیں کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔ اوراس سال ایڈمیشن ریگولیشن 2021ئ کے ذریعے کے پی کے اور جنوبی پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز ان کے نشانے پر ہیںاس سلسلے میں پامی کی جنرل باڈی نے آئندہ کے لائحہ عمل کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر پریس کانفرنس و دیگر ذرائع کے ذریعے عام عوام میں اس حوالے سے آگاہی پھیلائی جائے اور پی ایم سی گزشتہ سال کی ناقص کارکردگی اور موجودہ پالیسیوں کے حوالے سے وائیٹ پیپر جاری کیا جائے گا اور بعد ازاں مطالبات کے پورا نہ ہونے کی صورت میں، اس سال میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے نہ کرنے اور کالجز کی تالابندی کے حوالے سے اقدامات پر غور کیا گیا۔
اور منظوری دی گئی کہ 22جون بروز منگل کو دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس کر کے عوام اور ارباب اختیار کو وائیٹ پیپر جاری کیا جائے گا۔اور ساتھ ہی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی اس تباہی کو روکنے کے لیے آئندہ کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.