پاک آرمی کی عظیم قربانیوں کی بدولت امن قائم ہواہے، خورشید عالم ڈار
ْکاالعدم تنظیموں کے خلاف فی الفور کارروائی کرکے دہشتگرد عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے
اتوار 20 جون 2021 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس بات پر حیرت اور افسوس ہے کہ ملک میں بدامنی میں ملوث کالعدم تنظیمیں نام بدل بدل کر آج بھی موجودہیں اورکام کررہی ہیں،سوشل میڈیا پر مختلف ناموں سے فرقہ واریت پھیلانے میں مصروف تکفیری تنظیموں کے خلاف فی الفور کارروائی کرکے دہشتگرد عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایاجائے تاکہ کوئی ناخوشگوارواقعہ نہ پیش آسکے۔
انہوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیاکہ تحفظ عزاداری کونسل کے مرکزی چیئرمین آغارحیم جعفری کو فوری طورپر سیکورٹی فراہم کی جائے،ان حالات میں ان سے سیکورٹی واپس لیناایک بڑاسوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہاکہ امام زمانہ کا وکیل ہونے کی وجہ سے آغارحیم جعفری کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ،دوسری جانب مختلف تنظیموں کی جانب سے انہیں دھمکیاں بھی مل رہی ہیں۔حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر آغارحیم جعفری کو سیکورٹی فراہم کرکے ان کی حفاظت کا بندوبست کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.