سجل علی ، احد رضا میر کی ویب سیریز ’’دھوپ کی دیوار ‘‘(کل) سے زی 5 پر ریلیز کی جائیگی
بدھ 23 جون 2021 12:00
(جاری ہے)
گانے کی کمپوزیشن اور بول بھی بلال سعید کے ہیں۔پاک بھارت تنازع کے پس منظر میں بنائی جانے والی اس ویب سیریز میں بتایا گیا ہے کہ جنگ سے امن کس طرح بہتر ہے تاہم بیشتر سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض کیا کہ اس میں بھارتی لڑکے وشال ( احد رضا میر)اور پاکستانی لڑکی سارہ (سجل علی) کے درمیان رومانوی تعلق واضح کیا گیا ہے۔
ایک انٹرویو میں ڈائریکٹرحسیب حسن کا کہنا تھا کہ دھوپ کی دیوارمیں سرحدوں ، مذہب اور معاشرتی تعصبات سے بالاتر ہوکرمثبت عکاسی کی گئی ہے ، اس میں سرحد پار سے محبت کی کہانی جیسے موضوع کو بہت مختلف اندازمیں پیش کیا گیا ہے جس کا بنیادی پیغام امن ، ہم آہنگی اورزندگی کی خوشی ہے ۔ویب سیریز کی میں سجل اور احد کے علاوہ سمعیہ ممتاز، علی خان، عدنان جعفر، ثمینہ احمد، منظر صہبائی، رضا طالش اور زیب رحمن سمیت دیگرشامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.