انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر158روپے سے گھٹ کر157روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر159روپے سے گھٹ کر158روپے کی سطح پر آ گئی
جمعرات 24 جون 2021 22:23
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں65پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.25روپے سے گھٹ کر157.60روپے اور قیمت فروخت158.35روپے سے گھٹ کر157.70روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1.10روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 158.70روپے سے کم ہو کر157.60روپے اور قیمت فروخت159.10روپے سے کم ہو کر158روپے پر آ گئی۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدرمیں 70پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یوروکی قیمت خرید 188روپے سے کم ہو کر187روپے اور قیمت فروخت189.50روپے سے کم ہو کر188.80روپے ہو گئی اسی طرح70پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید220روپے سے کم ہو کر218.80روپے اور قیمت فروخت221.50روپے سے کم ہو کر220.80روپے پر آ گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 76070 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں46روپے کلو کمی
-
قطرمیں پاکستانی آموں بارے عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں کل تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
-
تاجردوست سکیم کے تحت 17384 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعےخریداری میں اپریل کے دوران نمایاں اضافہ
-
پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
-
انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
-
10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.