اسد قیصر سے شوکت ترین کی ملاقات، حالیہ بجٹ اور ملکی مجموعی معاشی صورتحال پر گفتگو
مالی سال 22-2021 کے بجٹ سے زراعت،صنعت اور دیگر اقتصادی شعبوں کو فروغ حاصل ہو گا، پسماندہ اور پسے طبقات کو ریلیف حاصل ہو گا، اسد قیصر حالیہ بجٹ ایک ترقی پسند اور عوام ترقہ پر مبنی بجٹ ہے اس میں پر عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے بجائے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کر کے اہداف کو حاصل کیا جائے گا، وزیر خزانہ
جمعہ 25 جون 2021 18:11
(جاری ہے)
وزیر خزانہ شوکت ترین نے بحٹ اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے اور ایوان کے ماحول کو سازگار بنانے کے لیے اسپیکر اسد قیصر کی کاوشوں کو سراہا۔
بجٹ 22-2021 کے اہم نکات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بجٹ ایک ترقی پسند اور عوام ترقہ پر مبنی بجٹ ہے اس میں پر عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے بجائے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کر کے اہداف کو حاصل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ بجٹ میں ترقیاتی بجٹ 9 سو ارب مختص کیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے بجٹ سے 38 فیصد زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں تمام شعبوں کی ترقی کو مدنظر رکھا گیا ہے اور عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ان کے رہائشی مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔انہوں وزارت خزانہ کی کارکردگی کو سراہنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.