ریسکیو 1122 ضلع مہمند نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
ریسکیو اہلکاروں نے 343حادثات میں بروقت رسپانس دیا
امجد علی خان جمعرات 1 جولائی 2021 19:03
(جاری ہے)
کہ ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 1608 کالز موصول ہوئی جن میں 1265 غیر ضروری اور فیک کالز اور معلوماتی کال ہیں اس دوران ریسکیو 1122 نے 267 میڈیکل،39 روڈ ٹریفک حادثات،01کرونا ایمرجنسیز ،12 آگ لگنے،01گولی لگنے کی واقعات،02 پانی میں ڈوبنے کی واقعیات اور 21مختلف قسم کے ریکوری شامل ہیں۔
جوکہ کل واقعات میں مجموعی طور پر 343 مریضوں میں سے 216 کو بحفاظت مختلف ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 127 افراد کو موقعے پر طبی امداد و سہولیات فراہم کیا گیا ہیں اور ریسکیو 1122 مہمند نے 128 ریفرل ایمرجنسیز میں بھی رسپانس فراہم کی ہے،جن میں 22 ضلع کے اندر اور 106 ضلع سے باہر ایمرجنسیاں شامل ہیں ریسکیو 1122 ضلع مہمند نے ایک جامعہ حکمت عملی کے تحت عوام الناس کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی اور عوام میں آگاہی کےلۓ ٹریننگ منعقد کیں۔رپورٹ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کاعوام کے نام جاری پیغام میں بتایاگیا ہے۔ کہ انشاءاللہ ریسکیو1122 کی خدمات کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور عوام کو تمام ایمرجنسی سہولیات فراہمی یقینی بنائیں گے۔کیونکہ مخلوق خدا کی خدمت ہر اہلکار کی اولین ترجیح ہے۔جبکہ تمام عملہ انسانیت کے جذبے کےلۓ ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.