کہاں سے لائے ہو یہ بدتمیز جاہل لوگ،فیصل لائیو شو میں ٹک ٹاکر ز پر برس پڑے، ویڈیو وائرل ہوگئی
اتوار 4 جولائی 2021 15:55
(جاری ہے)
میزبان کے مطابق گیم کو اتنا مذاق بنا دیا ہے کہ آپ انھیں آن ائیر پروگرام کے دوران تھپڑ مار رہی ہیں، فیصل قریشی دوران شو ہاتھ میں موجود کارڈز غصے سے پھینکتے ہوئے ٹک ٹاکرز کو بدتمیز کہہ کر اسٹیج سے ہی چلے گئے۔
اسٹیج سے نیچے اترنے کے بعد فیصل قریشی کا کہنا تھا کوئی احساس نہیں اگر شو میں مہمان آجائے تو اس پر چڑھ جاتے ہیں اور ابھی سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں تو وہ ان کو گردن پر تھپڑ مار رہی ہیں۔ انھوں نے انتظامیہ سے سوال کیا کہ یہ بدتمیز جاہل لوگ کہاں سے لائے ہومتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.