والدین تحفظ بل کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا
بیٹے نے بدتمیزی کی اور دھکے دے کر گھر سے نکال دیا۔ بہارلپور میں والد نے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 8 جولائی 2021 16:09
(جاری ہے)
تاکہ بچے اپنے والدین کو زبردستی گھروں سے نہ نکال سکیں۔
اور والدین کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ آرڈیننس کے تحت اولاد کیلئے والدین کو گھرسے بےدخل کرنا قابل سزا جرم ہوگا، جس کی ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے بعد بچے اپنے والدین کو گھروں سے زبردستی نہیں نکال سکیں گے چاہے ان کے پاس اپنا گھر ہو، یا پھر کرائے کا گھر ہو۔ اس کے برعکس اگر گھر والدین کی ملکیت ہے تو والدین کو اختیار ہوگا کہ اپنے بچوں کی نافرمانی پر انہیں گھروں سے نکال سکیں گے۔ والدین گھر خالی کرنے کیلئے بچوں کو تحریری نوٹس بھی دے سکیں گے۔ اگر بچے پھر بھی گھر خالی نہ کریں تو ان کو 30 دن تک قید، جرمانہ یا دونوں سزاؤں کا اطلاق ہوگا۔خیال رہے تحفظ والدین آرڈیننس کا اجراء زبرسست اقدام ہے، تھانوں کچہریوں میں اکثر ایسے کیسز اور واقعات ہیں ، جس میں دیکھا گیا ہے بچے گھر میں اپنا حصہ حاصل کرتے یا پھر گھر کی ملکیت ملنے پر والدین کو گھر سے نکال باہر کرتے ہیں، ایسا عموماً گھریلوجھگڑوں ناچاقیوں کی بناء پر ہوتا ہے، ناسمجھ اور والدین کی ادب واحترام اور رتبے سے عاری اولاد اپنے والدین کو بوجھ سمجھتی ہے جس پر وہ انہیں گھر سے نکال دیتے ہیں، لیکن والدین کے مقام کو دیکھا جائے تو گھردولت ان کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.