وزیر اعظم عمران خان سے یورپی یونین کے نائب صدر اور یورپی یونین ہائی کمشن کے نمائندے جوزف بورل فائونٹلز کی ملاقات

جمعہ 16 جولائی 2021 18:39

وزیر اعظم عمران خان سے یورپی یونین کے نائب صدر اور یورپی یونین ہائی ..
تاشقند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے یورپی یونین کے نائب صدر اور یورپی یونین ہائی کمشن کے نمائندے جوزف بورل فائونٹلز نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات ریجنل اینڈ سائوتھ ایشیا 2021 ریجنل کنیکٹوٹی چیلنجز اینڈ اپرچونیٹیز کانفرنس کے موقع پر ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :