
میرا سے جب بھی ملاقات ہو ایسا لگتا ہے جیسے پہلی بار ملی ہوں،کبھی کبھی وہ مجھے پہچاننے سے انکار کردیتی ہیں، نادیہ خان
ایک شو میں میرا نے علی ظفر کیساتھ سکینڈل بنانے کا کہا ، میرے ٹال مٹول کرنے پر خود خود اسٹیج پر پہنچ گئیں ، اداکارہ
منگل 20 جولائی 2021 18:02

(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ میرا کو شو میں باقاعدہ معاوضہ دے کر اور ان کے مینیجر سے رابطہ کرنے کے بعد دوسرے شہر سے بلایا گیا تھا لیکن انہوں نے آکر کہاکہ میں کون ہوں،کیوں ہوں، یہاں مجھے تو آنا ہی نہیں تھا۔
نادیہ خان نے کہا کہ میرا کی سب سے بہترین بات یہ ہے کہ ان سے جب بھی ملاقات ہو ایسا لگتا ہے کہ جیسے پہلی بار ملی ہوں، میں ہمیشہ میرا سے ملتی رہی لیکن اس کے باوجود کبھی کبھی میرا مجھے پہچاننے سے انکار کردیتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ جو ہم کامیڈی کے لیے اتنی محنت کرتے ہیں میرا کے پاس قدرتی طور پر وہ چیز موجود ہے، ہم محنت کرکے ویڈیوز بناتے ہیں تب بھی ہزار وں ویوز ہوتے ہیں لیکن اگر میرا نارمل بات بھی کرلیں تو ملین ویوز آجاتے ہیں۔نادیہ خان نے بتایا کہ ایک شو پر میرا نے مجھ سے مزید مزے کی باتیں کی، شو جاری تھا اور سپر سٹارعلی ظفر پرفارم کررہے تھے، میرا آئیں اور سوال کیا کہ اس وقت لڑکوں میں سب سے زیادہ ہاٹ کون ہی میں نے علی ظفر کانام لیا تو کہنے لگیں میرا اس کے ساتھ سکینڈل بناؤ اور ابھی اعلان کرو کچھ بھی میرے اور علی ظفر کے بارے میں، میں ابھی جارہی ہوں اسٹیج پر، لیکن جب میں نے ایسا کوئی بھی اعلان کرنے کیلئے ٹال مٹول کی تو وہ خود اسٹیج پر پہنچ گئیں اور علی ظفر کے قریب ہوکر پرفارم کرنے لگیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.