
مجھے مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے مشابہہ قرار دیا جاتا تھا، جویریہ سعود
منگل 20 جولائی 2021 18:02

(جاری ہے)
ماضی میں نجی ٹی وی میں شرکت کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ انہیں بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے ملایا جاتا تھا۔
اداکارہ نے کہا کہ ماضی میں جب ان کا وزن کم اور چہرہ بھی پتلا ہوا کرتا تھا تو تب لوگ انہیں مدھو بالا کہتے تھے۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری میں کچھ مدت گزر جانے کے بعد لوگ انہیں بالی ووڈ اداکاہ رانی مکھرجی سے ملانے لگے۔سوشل میڈیا پر جوریہ سعود کا یہ کلپ وائرل ہورہا ہے جس پر صارفین مختلف تبصرے بھی پیش کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے گھر والے ایک ہی علیزے کو برداشت کر سکتے تھے اس لئے کوئی بہن نہیں، علیزے شاہ
-
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا اداکارہ انجلین کا خواتین کے نام اہم پیغام
-
پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
-
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے
-
پاکستانی فلم دیمک نے پاکستان کے بعد ڈیلس میں بھی جادو جگا دیا
-
اداکارہ زرین خان آن لائن ہراسانی سے پریشان، شدید ردعمل
-
شاہ رخ کیا کریں گے اتنی دولت کا دھروو راٹھی نے ان کی کمائی پر سوال اٹھا دیئے
-
چنکی پانڈے نے فلمی زندگی کے 2 دلچسپ واقعات بتادیئے
-
مہوش حیات کو اپنی ہیروئن بنائوں گا، فہد مصطفی کو اچھا لگے گا، صلاح الدین تنیو
-
معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ تیار ہوگیا جلد ریلیز کیا جائے گا
-
ذہنی صحت کی خاطر علیحدگی لی اب خوف میں مبتلا ہوگئی ہوں، شرمین علی
-
پاکستانی فلم دیمک نے ڈیلس میں جادو جگا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.