گالیاں اور میری فیملی کو موت کی بددعائیں دینے سے گریز کریں، اہلیہ وقار یونس کی اپیل
ہفتہ 24 جولائی 2021 14:10
(جاری ہے)
انگلینڈ میں مسلسل ناکامیوں پر دلبرداشتہ سوشل میڈیا صارفین نے بولنگ کوچ وقار یونس سمیت ٹیم مینجمنٹ کو تنقید کا انشانہ بنایا اور سخت ترین الفاظ استعمال کئے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے کہاکہ براہ مہربانی گالیاں اور میری فیملی کو موت کی بددعائیں دینے سے گریز کریں، پاکستان کی شکستیں مایوس کن ہیں مگر کسی کو اس طرح کے نازیبا ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں فٹ بال کا جنون کسی روشن شعلے کی مانند زندہ ہے، چینی میڈیا
-
فیفا ورلڈکپ: لیونل میسی کو ’ریڈ کارڈ‘ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے
-
قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کی بدولت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کوشکست دے کر اعزاز اپنے نام کیا، کپتان سرفرازاحمد
-
بڑھاپے کے اثرات: رونالڈو کی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر سوالات اُٹھ گئے
-
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ڈیرل مچل بدستورسرفہرست، بابراعظم کی چھٹی پوزیشن
-
ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کا شاندار آغاز
-
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے متعدد فینز پر بغیر ٹکٹ کے میچ دیکھنے کا الزام
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 29جون سے 12جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
پرتگال اورکانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر
-
انگلینڈ نے کروشیا کو دو کے مقابلے میں چارگول سے ہرا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ، گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ ، کولمبیا نے اُزبکستان کو1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.