پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جنرل الیکشن آزاد جموں و کشمیر کا سیکیورٹی پلان
عمر جمشید ہفتہ 24 جولائی 2021 18:15
(جاری ہے)
پولنگ اسٹیشن اور انکے اردگرد ایریا میں 40پولیس ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
جس میں ضلع پولیس، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس ملازمین شامل ہیں۔اس کے علاوہ متعلقہ ایس ایچ او اور سرکل افسر ڈیوٹی کو بار بار چیک کریں گے اس کے علاوہ روف ٹاپ ڈیوٹی اور سفید پارچات میں بھی پولیس کے ملازم ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے ایلیٹ پولیس فورس کی خصوصی ٹیمز علاقہ میں گشت کناں رہیں گی۔ پولنگ اسٹیشن کے داخلی راستے پر واک تھرو گیٹ نصب کر د یا گیا ہے جہاں داخل ہونے والے ہر شخص کی جامع تلاشی لی جائے گی۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیئے پولیس لائنز ٹوبہ میں پولیس کی چاک و چوبند ریزرو اسٹینڈ ٹو رہے گی جو کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں فوری ریسپانڈ کرے گی۔ اس موقع پر ڈی پی اوٹوبہ رانا عمرفاروق کا کہناہے کہ پولنگ کے پر امن انعقاد کے لیئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے گئے ہیں۔ پولنگ کے پر امن انعقاد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ کسی بھی شخص کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔واضح رہے کہ پولنگ کا وقت صبح 08بجے سے لے کر شام 5بجے تک بلا کسی وقفہ کے ہے۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.