لاہور سمیت صوبہ بھر کی ماتحت عدلیہ کے انسپکشن ججز کا نوٹیفیکیشن جاری
ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاداحمدخان لاہور کی ضلعی عدالتوں کا انسپکشن جج مقرر
ہفتہ 24 جولائی 2021 21:54
(جاری ہے)
سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان لاہور کی ضلعی عدالتوں،جسٹس شجاعت علی خان راولپنڈی ،جسٹس عائشہ اے ملک ملتان کی ضلعی عدالتوں کی انسپکشن جج ہوں گی،جسٹس شاہدوحیدسرگودھا،جسٹس علی باقر نجفی بہاولپور،جسٹس شاہد بلال حسن گوجرانوالہ ،جسٹس مس عالیہ نیلم ننکانہ صاحب ،جسٹس عابد عزیز شیخ ساہیوال ،جسٹس چودھری مسعود جہانگیر فیصل آباد ،جسٹس صداقت علی خان اٹک،جسٹس سید شہباز علی رضوی ڈی جی خان ،جسٹس شاہد جمیل خان خانیوال،جسٹس فیصل زمان خان اوکاڑہ ،جسٹس مسعود عابد نقوی منڈی بہائوالدین ،جسٹس مرزا وقاص رئوف چکوال،جسٹس چودھری محمداقبال چنیوٹ،جسٹس سردار احمد نعیم وہاڑی ، جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی کوگجرات ،جسٹس شہرام سرور چودھری قصور،جسٹس ساجد محمود سیٹھی سیالکوٹ ،جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر مظفر گڑھ،جسٹس اسجد جاوید گھرال راجن پور ،جسٹس طارق سلیم شیخ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جسٹس جواد حسن جھنگ،جسٹس مزمل اختر شبیر رحیم یار خان ،جسٹس چودھری عبدالعزیز جہلم ،جسٹس انوار الحق پنوں میانوالی،جسٹس فاروق حیدر شیخوپورہ ،جسٹس محمد وحید خان بھکر ،جسٹس رسال حسن سید لیہ،جسٹس عاصم حفیظ پاکپتن شریف ،جسٹس صادق محمود خرم بہاولنگر ،جسٹس سہیل ناصر نارووال ،جسٹس شکیل احمد لودھراں ،جسٹس صفدر سلیم شاہد حافظ آباد جبکہ جسٹس محمد رضا قریشی خوشاب کی ضلعی عدالتوں کے انسپکشن جج ہوں گے ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.