سعودی وزیر خارجہ نے وزار ت خارجہ کے سبزہ زار میں یاد گاری پودا لگایا

منگل 27 جولائی 2021 15:43

سعودی وزیر خارجہ نے وزار ت خارجہ کے سبزہ زار میں یاد گاری پودا لگایا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایاسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود وزارت خارجہ سے روانہ ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :