ٹوکیو اولمپکس میں جاپان کی ٹینس پلیئر ناؤمی اوساکا اپنا سفر جاری نہ رکھ سکیں

منگل 27 جولائی 2021 18:58

ٹوکیو اولمپکس میں جاپان کی ٹینس پلیئر ناؤمی اوساکا اپنا سفر جاری نہ ..
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) ٹوکیو اولمپکس میں جاپان کی ٹینس پلیئر ناؤمی اوساکا اپنا سفر جاری نہ رکھ سکیں۔ناؤمی چیک ریپبلک کی مارکیٹا سیچھ ایک اور چھ چار سیشکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب 200 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں برطانیہ کے ٹام ڈین نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ویمنز ٹرائی تھیلون میں برمودا کی فلورا ڈفی نے طلائی تمغہ جیت لیا، دس میٹر پسٹل ٹیم ایونٹ میں چین نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔اولمپکس میں اب تک کے نتائج کے مطابق امریکا 8 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ جاپان اور چین تیسرے نمبر پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :