8افراد نے 2 نوجوانوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل کر دی
کھپرو تھانے میں8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،3 ملزمان کو گرفتار دیگر ملزمان کو تلاش کیلئے کارروائی جاری
دانش احمد انصاری بدھ 28 جولائی 2021 21:14
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ملک میں خواتین، بچوں اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں بڑھوتری دیکھنے میں آرہی ہے۔
گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے کورنگی میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا۔ورنگی زمان ٹاؤن سے6 سالہ بچی کی کچرا کنڈی کے قریب علی الصبح لاش ملی، حکام کے مطابق بچی کو مارنے سے قبل زیادتی اورتشدد کا نشانہ بنایا گیا، جناح اسپتال میں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی معائنےکے بعد پولیس کوبچی کےساتھ زیادتی کی تصدیق کردی ہے ۔پولیس کےمطابق بچی گزشتہ شب 9 بجے گھر سے نکلی اور غائب ہوگئی تھی، اہلخانہ نے تقریباً رات 12 بجے گمشدگی کی رپورٹ تھانے میں کروائی تھی، آج صبح 6 بجے بچی کی لاش کچراکنڈی سے ملی۔پولیس حکام کے مطابق ایک عینی شاہد نے بتایا کہ رکشہ سوار ملزم یا ملزمان بچی کی لاش کچرا کنڈی میں پھینک کرفرار ہوئے، اس نے روکنےکی کوشش بھی کی لیکن وہ نہ رکے، ایس ایس پی کورنگی کے مطابق مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہےکہ بچی کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، اس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، بچی کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی ہے، مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا، اہلخانہ کا انتظار کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.