
عثمان مختار اور خاتون کے وائس نوٹس لیک
عثمان مختارنے مجھے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ سے ایک بی ٹی ایس فوٹو ہٹانے کے لیے دھمکی دی‘مہروز وسیم
جمعرات 29 جولائی 2021 13:03

(جاری ہے)
انہوں نے وائس نوٹس کے بارے میں تفصیل بتاتے ہوئے لکھا کہ ’یہاں عثمان مختارنے مجھے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ سے ایک بی ٹی ایس فوٹو ہٹانے کے لیے دھمکی دی جس کے استعمال نہ کرنے کے بارے میں انہوں نے مجھیکبھی نہیں کہا۔
میں نے اس فوٹو کو استعمال کیا کیونکہ انہوں نیکبھی وہ پروموشنل مواد نہیں بنایا جس کا وعدہ کیا۔مہروز وسیم نے مزید لکھا کہ ’اس سے قبل انہوں نے خود کریڈٹ لسٹ میں حماد حنفی کا نام شامل کیا ۔ یہ ان کی تصویر تھی جو وہ مجھے ہٹانے کو کہہ رہے تھے۔ڈیجیٹل آرٹسٹ مہرروز وسیم نے عثمان مختار کے ساتھ ہونے والی چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئرکرتیہوئیلکھا کہ اداکار جسے ہراساں، بلیک میل اور دھمکیاں دینا کہہ رہے ہیں وہ ایک معذرت تھی جو میں نیان سے کی۔خیال رہیکہ اداکار عثمان مختار کی جانب سے نام ظاہر کیے بغیر ایک خاتون آرٹسٹ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.