رحمن ملک سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جمعرات 29 جولائی 2021 17:58

رحمن ملک سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک سے اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا،سینیٹر رحمان ملک نے اٹلی کے سفیر کو اپنی کتابوں کا ایک مجموعہ بھی پیشکش کیا۔

متعلقہ عنوان :