وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ملتان سے لاہورواپسی پر کبیر والا شہر کارخ کرلیا
کبیر والا کے مختلف علاقوں کا دورہ،انتظامیہ بے خبرضلع خانیوال کیلئے جامع ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج لایاجائیگا‘عثمان بزدار صفائی کے انتظامات میں بہتری متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے ،جسے ہر صورت نبھاناہوگا،سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کرنے کاحکم
جمعرات 29 جولائی 2021 19:37
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ضلع خانیوال کیلئے جامع ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج لایاجائے گا۔
کبیروالا، جہانیاں اورمیاں چنو ں سمیت چھوٹے بڑے شہروںمیں بھی ترقیاتی منصوبے شروع ہوں گے۔ضلعی ترقیاتی پیکیج کے منصوبوں کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اورمعیار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ گزشتہ روز لاہور سے ملتان جاتے ہوئے کئی شہروں کے وزٹ کئے۔آج ملتان سے لاہور واپسی پر بھی کبیروالا کا دورہ کیا۔ فیلڈ میں جاکر خود شہری مسائل کا جائزہ لیا اور ان کے حل کے لیے ہدایات دیں۔عثمان بزدار نے کہا کہ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا عادی نہیں۔آن گراونڈ جاکر عوام کے مسائل سنتا ہوں اور ان حل کے لئے کوشش کرتا ہوں اورکرتا رہوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.