پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے مزید 10ارب روپے ڈوب گئے
جمعرات 29 جولائی 2021 20:26
(جاری ہے)
کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں10ارب78کروڑ50لاکھ1ہزار832روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 82کھرب79ارب 28کروڑ15لاکھ25ہزار675روپے سے کم ہو کر 82کھرب68ارب49کروڑ65لاکھ 23ہزار 843روپے ہو گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو 12ارب روپے مالیت کے 37کروڑ64لاکھ 47ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ بدھ کو 12ارب روپے مالیت کے 36کروڑ57لاکھ76ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعرات کو مجموعی طور پر405کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی145کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،243میں کمی اور 17کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام 5کروڑ1لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 4کروڑ71لاکھ ،یونٹی فوڈز لمیٹڈ 1کروڑ61لاکھ ،فوجی فرٹیلائزر بن قاسم 1کروڑ2لاکھ اور ہم نیٹ ورک 1کروڑ حصص کے سودوںسے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے رفحان میظ کے بھا میں50.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر10000.00روپے ہو گئی اسی طرح 39.99روپے کے اضافے سے سیفائیر فائبرکے حصص کی قیمت بڑھ کر899.99روپے ہو گئی جبکہ گیٹرون انڈسٹریز کے حصص کی قیمت میں42.22روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر520.78روپے ہو گئی اسی طرح 38.55روپے کی کمی سے بلیسڈ ٹیکسٹائل کی قیمت کم ہو کر475.45روپے پر آ گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.